The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

ضرب عضب، بمباری میں مزید 28مبینہ عسکریت پسند ہلاک
اسلام آباد/پشاور: آپریشن ضرب عضب کے دوران شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں فورسز کے جیٹ طیاروں کی بمباری سے مزید 28 مبینہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے میں دعوی کیا گیا ہے کہ عسکریت پسندوں کے 6 ٹھکانوں کو تازہ فضائی حملوں میں تباہ کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں مقامی اور غیر ملکی عسکریت پسند شامل ہیں۔

آپریشن ضرب عضب کے آغاز کے بعد مبینہ طور پر عسکریت پسندوں کی بڑی تعداد میران شاہ اور میر علی سے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے درمیانی پہاڑی علاقے شوال فرار ہو گئے تھے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے دعویٰ کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہ ہو سکی۔

کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے نامعلوم مقام سے ڈان ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوج کی جانب سے دعوے بڑھا چڑھا کر پیش کیے جا رہے ہیں۔

احسان اللہ کا کہنا تھا کہ فوج کے جیٹ طیاروں کی جانب سے عام آبادی پر بمباری کی جارہی ہے  اور دہشت گردوں کی ہلاکت کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔

یاد رہے کہ شمالی وزیر ستان میں فوجی آپریشن سے متاثرہ علاقوں میں ذرائع ابلاغ کو رسائی نہیں ہے جس کے باعث عسکریت پسندوں اور عام افراد کی ہلاکت کی تصدیق آزاد ذرائع سے نہیں ہو پاتی۔