The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

قبائلی عوام حکمرانوں سے زیادہ محب وطن ہیں: سراج الحق
پشاور: جماعت اسلامی کے امیر اور خیبر پختونخواہ کے سینیئر وزیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں آج بھی مشرف دور کی پالیسیاں چل رہی ہیں اور قبائلی عوام حکمرانوں سے زیادہ محب وطن ہیں۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق پشاور کے مرکز اسلامی میں شمالی وزیرستان کے متاثرین میں عید پیکیج کی تقسیم کے موقع پر سراج الحق کا کہنا تھا کہ متاثرین کو امداد کے لیے قطاروں میں کھڑا کرنے کی بجائے باعزت طریقے سے اُن کی گھروں کو واپسی یقینی بنائی جائے۔

اُن کا کہنا تھا کہ قبائلی عوام کے تعاون کے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا اور وہ ہی سرحدوں کے حقیقی محافظ ہیں۔

انھوں نے کہا کہ قبائلی عوام کو تختہ مشق بنایا جا رہا ہے اور ان کی بہتری کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے۔

سراج الحق کے مطابق قبائلی نوجوانوں کے چہروں پر غصے کے آثار نمایاں ہیں، اور وہ یہ سوچ رہے ہیں کہ انہیں کیوں بے گھر کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ قبائل میں بدامنی کی وجہ پرویز مشرف کی غلط پالیسیاں ہیں اورآج بھی ملک میں وہی پالیساں جاری ہیں۔

جماعت اسلامی کے امیر نے کہا کہ وزیراعظم  نواز شریف ان پالیسیوں کا خاتمہ کریں اور خارجی و داخلی پالیسیوں کا ازسرِنو تعین کریں۔

سراج الحق نے کہا کہ وہ وزیرستان اور فلسطین کے لوگوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو اقوام متحدہ سے نکالا جائےاور حکمران بھی فلسطینوں کا ساتھ دیں۔

انہوں نے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی مہم شروع کرنے اور عملی اقدامات کی ضرورت پر بھی زور دیا۔