The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

سعودی ایئر لائن کا پشاور سروس 7 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ
پشاور: سعودی ایئرلائن نے پشاورایئرپورٹ کے لیے اپنے فلائٹ آپریشن کی بندش کے فیصلے میں توسیع کردی ہے۔

ڈان ڈاٹ کام کے نمائندے نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی ایئرلائن کی جانب سے ایئر پورٹ انتظامیہ کو باقاعدہ تحریری طورپرآگاہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت سعودی ایئر لائن نے فلائٹ آپریشن کو سات اگست تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سے قبل سعودی ایئرلائن نے پشاورکے باچا خان انٹرنیشنل ائر پورٹ سے اپنا فلائٹ آپریشن اکتیس جولائی کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ پشاور ایئر پورٹ کی حدود میں پی آئی اے کے طیارے پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد سعودی ایئر لائن سمیت امارات اور اتحاد ائرویز نے پشاور کے لیے اپنی سروس بند کردی تھی۔

گزشتہ ماہ ایمرٹس ایئرلائن نے اپنا فلائٹ آپریشن بحال کردیا،تاہم سعودی ایئر لائن کی جانب سے تاحال فلائٹ آپریشن بحال نہیں کیا گیا۔