The Dawn News - World - Middle East

فلسطین، اسرائیل 72 گھنٹے کی جنگ بندی پر رضامند
قاہرہ: اسرائیل اور فلسطین نے 72 گھنٹوں کی جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کر دی ہے جس کا اطلاق پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس بجے سے ہو گا۔

مذاکراتی عمل میں ثالت کا کردار ادا کرنے والے ملک مصر کے ایک آفیشل نے بتایا کہ مصر نے متعلقہ ملکوں سے رابطہ کر کے انہیں 72 گھنٹے کی جنگ بندی پر آمادہ کر لیا ہے۔

انہوں نے اے ایف پی کو بتایا کہ مزید وفود کے مصر پہنچنے پر مذاکراتی عمل آگے بڑھے گا اور جلد کسی معاہدے پر پہنچ جائیں گے۔

غزہ میں جنگ بندی کے لیے فلسطین کا ایک وفد مصر میں موجود ہے جس میں حماس کا نمائندہ بھی موجود ہے اور اس سلسلے میں مصری آفیشل ثالث کا کردار ادا کر رہے ہیں تاہم ابھی تک اسرائیل نے کوئی بھی مذاکرات کار مصر نہیں بھیجا۔

فلسطینی وفد کے سربراہ عظام الاحمد نے قاہرہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین نے مصر کی جانب سے تجویز کردہ سیز فائر پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

اسرائیل کی جانب سے فی الحال اس سلسلے میں کوئی ردعمل یا بیان جاری نہیں کیا گیا۔

یاد رہے کہ اسرائیلی ہوائی حملوں سے 1800 فلسطینی مرد‘ خواتین اور بچے ہلاک ہوئے جبکہ 9500 شدید زخمی ہیں۔