The Dawn News - Pakistan - Islamabad

لانگ مارچ، فوج اس مسئلے سے دور ہے،وفاقی وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج کی تحریری اجازت مانگ لی ہے ان کو اجازت دے دی جائے گی، پاکستان عوامی تحریک نے زبانی اجازت طلب کی ہے،تحریری درخواست آنے پر ان کو بھی احتجاج کی اجازت دے دی جائے گی

اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق کنٹینرز ہٹا دیئے ہیں، پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک سے وضاحت مانگی تھی کیونکہ ان کے لیے بھی عدالت نے ایک دائرہ کر دیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ پنجاب پر لاگو ہوتا ہے، اسلام آباد اس کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا لیکن پھر بھی اس کا اطلاق یہاں کرتے ہوئے احتجاج کی اجازت کے لیے تحریری درخواستیں ملنے کے بعد کنٹینرز کو ہٹا دیا جائے گا، دونوں ریلیاں جمعہ کو اسلام آباد پہنچ جائیں گی تو اس کے بعد راولپنڈی اور اسلام آباد کو کھول دیا جائے گا۔

چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ریڈ زون کی سیکیورٹی ڈبل نہیں ٹرپل کر دی گئی ہے، سفارتی علاقوں کی سیکیورٹی کی عالمی ذمہ داری ہے اس کو پورا کرنا ہے، سیکیورٹی کے حوالے سے ریڈ لائنز کو کراس کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ریڈ زون میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ سول ملٹری تعلق کے حوالے خدشات سے باہر نکلا جائے، صرف دھرنے کے حوالے سے بات کی جائے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ فوج کو اس مسئلے میں نہ گھسیٹا نہ جائے، فوج کو سیاست سے الگ رکھا جائے وہ ایک جنگ میں مصروف ہے وہ اس مسئلے سے دور ہے۔