The Dawn News - Pakistan - Islamabad

شام چار بجے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کروں گا، طاہر القادری
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے وہ آج شام چار بجے اپنا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کریں گے۔

انہوں نے واضح کیا کہ ہے کہ ہم انقلاب کے بغیر یہاں سے واپس نہیں جائیں گے، اور فتح تک ہم سب اسلام آباد میں رہیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ رات 11 بجے اسلام آباد میں داخلے کی اجازت ملی۔

آبپارہ میں جلسہ گاہ پہنچنے پر پی اے ٹی کے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے انقلاب آنے میں اب زیادہ دیر نہیں لگے گی۔

انہوں نے ایک مرتبہ پھر کہا کہ ہم آئین پر یقین رکھتے ہیں اور 'انقلاب مارچ' پرامن رہے گا۔

طاہرالقادری کا مزید کہنا تھا کہ ' ہمیں دس دن تک ماڈل ٹاؤن میں قید کیا گیا اورکھانے، پانی  اور دیگر سہولیات سے محروم کر دیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر گولی چلے تو اپنا  سینہ پیش کردیں، لیکن گولی کا جواب گول سے نہ دیں۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت کی فتح تک وہ مارچ کے شرکاء کے ساتھ رہیں گے۔