The Dawn News - Pakistan - Balochistan

مستونگ: صوفی بزرگ کے مزار پر دھماکا
کوئٹہ: پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم شدت پسندوں نے آج منگل کے روز ایک صوفی بزرگ کے مزار کو دھماکے سے اُڑا دیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوئی ہیں، جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

دھماکے سے مستونگ بازار میں واقع شیخ تقی کے مزار کی عمارت مکمل طور پر تباہ  ہوگئی۔

پولیس حکام نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ شدت پسندوں نے دھماکا خیز مواد مزار کے اندر نصب کیا تھا جو صبح زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔

دھماکے کی آواز سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

واقعہ کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ  گئی۔

تاحال کسی گروہ کی جانب سے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔