The Dawn News - Pakistan - Sindh

حیدر آباد: عمارت گرنے سے 13 افراد ہلاک، متعدد زخمی
حیدر آباد: صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد  میں تین منزلہ عمارت گرنے سے ملبے میں دب کر 13 افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

چوڑی پاڑہ میں گرنے والی تین منزلہ عمارت کے ملبے تلے دب کر مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

گنجان آباد علاقے میں واقع عمارت کے منہدم ہونے کی اطلاع پر علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو اہلکاروں نے اہل علاقہ کے ساتھ مل کر ملبے سے لاشیں اور زخمیوں کو نکال کر سول اسپتال حیدر آباد منتقل کیا۔

عمارت کے نچلے حصے میں چوڑی کا کارخانہ جبکہ باقی منزلوں پر لوگ رہائش پذیر تھے، عمارت گرنے سےایک قریبی مکان کو بھی نقصان پہنچا، خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہاں بھی لوگ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔