The Dawn News - Pakistan - Punjab

سرگودھا: آستانے پر فائرنگ، اعلیٰ فوجی افسر سمیت تین افراد ہلاک
سرگودھا: صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں ایک آستانے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاک فوج کے بریگیڈئر سمت تین افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق سرگودھا میں آستانے پر فائرنگ سےہلاک ہونے والے افراد میں پاک فوج کے بریگیڈئر فضل ظہور قادری ان کے بھائی اور ایک ڈاکٹر ایوب شامل ہیں۔

بریگیڈئر ظہور قادری حساس ادارے میں اہم عہدے پر تعینات تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آستانے میں مسلح افراد داخل ہوئے اور تمام افراد پر فائرنگ شروع کر دی جس سے 9 افراد کو گولیاں لگیں۔

فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 6 دیگر افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جن میں چند کی حالت تشویشنا ک بتائی جاتی ہے۔

آستانے میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے بریگیڈئر فضل ظہور قادری کی ڈیڈ باڈی سرگودھا سی ایم ایچ منتقل کر دی ہے جبکہ دیگر افراد کی سول اسپتال میں پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے۔