The Dawn News - Pakistan - Sindh

سندھ پولیس کے ڈی ایس پی رشوت لینے پر معطل
کراچی: سندھ پولیس کے ڈی ایس پی (ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس) کو رشوت لینے کے الزام پر معطل کر دیا گیا ہے۔

ڈان نیوز کی خبر کے بعد مذکورہ کارروائی سامنے آئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق کراچی میں بہادر آباد کے ڈی ایس پی طارق مغل ایک نجی اسپتال کے سربراہ سے رشوت لینے کے الزام میں معطل کے گئے ہیں۔

ڈان نیوز کی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایک خاتون ایس ایچ او زیب النساء کو بھی معطل کرکے رشوت لینے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

اس حوالے سے ڈی آئی جی پولیس کراچی ایسٹ منیر شیخ نے کہا ہے کہ جس شخص سے رشوت لینے کا الزام سامنے آیا ہے اس نے اپنے گارڈز کے ہمراہ ایک گھر پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی، تمام ثبوتوں کی روشنی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ڈان نیوز نے رپورٹ میں کہا ہے کہ بہادر آباد میں قائم اسپتال ایک فلاحی پلاٹ پر قائم ہے جس پر قبضے کا تنازع چل رہا ہے اور اسپتال کے مالک پر مختلف مقدمات کا اندراج بھی کیا گیا ہے۔

اسپتال کے سربراہ سے ڈی ایس پی بہادر آباد طارق مغل کی رقم لینے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے جو کہ مبینہ طور پر 2 لاکھ روپے ہیں جبکہ اس موقع پر اسپتال کے باہر پولیس کی موبائل اور اہلکار بھی تعینات ہیں۔

رشوت لینے کی ویڈیو ڈان نیوز کے ذریعے سامنے آنے کے بعد ڈی ایس ہی طارق مغل اور ایس ایچ او زیب النساء کو معطل کر دیا گیا ہے۔

آئی جی سندھ نے اس واقعہ کا نوٹس لے کر ڈی آئی جی ایسٹ کو تحقیقاتی افسر مقرر کرکے تین دن میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔