The Dawn News - Pakistan - Balochistan

تربت میں بم دھماکا، ایک شخص ہلاک
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں ہفتے کی صبح سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے کم از کم ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

لیویز آفیشل محمد طارق نے ڈان اردو کو بتایا کہ شدت پسندوں نے ضلع کیچ کی تحصیل دشت میں فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔

انہوں نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے جن میں سے ایک اسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا، دھماکے سے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔

تنظیم کی گاڑی کو جس وقت نشانہ بنایا گیا اس وقت وہ سڑک کی تعمیر میں مصروف تھی، ابھی تک کسی بھی شدت پسند گروپ نے حملے کی ذمے داری قبول نہیں تاہم طارق نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ واقعے میں بلوچ علیحدگی پسند ملوث ہو سکتے ہیں۔

فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن پاکستان میں سرنگ، ڈیم، پل اور روڈ کی تعمیر سمیت دیگر ترقیاتی کام کرتی ہے۔

آئل ٹینکرز نذر آتش

دوسری جانب بلوچستان کے علاقے مستونگ میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب مسلح شدت پسندوں نے دو آئل ٹینکر نذر آتش کر دیے۔

لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم شدت پسندوں نے تفتان کوئٹہ ہائی وے پر دو آئل ٹینکرز پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے ٹینکر میں آگ لگ گئی جبکہ واقعے میں ڈرائیور اور کلینر بال بال بچے۔

ٹینکر پڑوسی ملک ایران سے تیل لے کر آ رہا تھا تاہم لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی اس بعد کی تصدیق کی باقی ہے کہ یہ تیل قانونی طریقے سے لایا جا رہا تھا یا اسمگلنگ کے ذریعے۔

ابھی تک کسی بھی گروپ نے حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی۔