The Dawn News - Sport

کبڈی: پاکستان کو ہندوستان کے ہاتھوں شکست
انچیون: جنوبی کوریا میں جاری ایشین گیمز کے مینز کبڈی ایونٹ میں دفاعی چیمپیئن ہندوستان نے روایتی حریف پاکستان کوبا آسانی شکست دے کرایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔

اینچون میں کھیلے گئے میچ میں ہندوستانی ٹیم نے پاکستان کے خلاف میچ کے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور پاکستانی ٹیم کو دباؤ میں لے لیا۔

انڈین ٹیم نے شاندار کھیل سے میچ پر اپنی گرفت مضبوط بنالی اور دھیرے دھیرے پوائنٹس میں اضافہ کرنا شروع کر دیا۔

میچ کے پہلے ہاف کے اختتام پر انڈین کو چار کے مقابلے میں سترہ پوائنٹس کی برتری حاصل تھی۔

میچ کےدوسرے ہاف میں بھی ہندوستانی ٹیم کا شاندارکھیل جاری رہا اور میچ کے اختتام تک اپنی برتری برقرار رکھی۔

جب میچ کی اختتامی وسل بجی تو ہندوستان کو پاکستان پر گیارہ کے مقابلے میں 23 پوائنٹس کی برتری حاصل تھی۔

انڈیا نے میچ میں پاکستان کو شکست دینے کے ساتھ ساتھ فائنل کے لیے بھی کولیفائی کر لیا۔