The Dawn News - Pakistan - Punjab

ڈیرہ غازی خان: کمسن لڑکا ریپ کے بعد ہلاک
ڈیرہ غازی خان: جنوبی پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں پولیس کو گزشتہ روز ایک گمشدہ کمسن لڑکے کی لاش ملی جس کو مبینہ طور پر ریپ کرنے کے بعد ہلاک کردیا گیا تھا۔

13 سالہ مصطفیٰ موضع کھاکھی کا رہائشی تھا اور کئی روز سے لاپتہ تھا۔

جب یہ لڑکا کچھ گھٹنے گزرنے کے بعد واپس گھر نہ لوٹا تو اس کے والد اور اور رشتہ داروں نے مقامی افراد کے ساتھ مل کر اس کی تلاش شروع کی، لیکن وہ اس کی تلاش میں کامیاب نہ ہوسکے۔

ڈراہمہ تھانے کی پولیس کا کہنا ہے اسے یہ لاش ایک ویران جگہ سے ملی، جس کی بعد میں مصطفیٰ کے نام سے شناخت ہوئی۔

پوسٹمارم کے بعد مقتول کی لاش پولیس نے اس کے والدین کے حوالے کردی۔

پولیس ایس ایچ او امر یاسر ڈوڈئی کا  کہنا تھا کہ شواہد کی روشنی میں بظاہر ایسا لگتا ہے کہ لڑکے کو تشدد کرنے کے بعد ہلاک کیا گیا اور یہ کیس ریپ کے زُمرے  میں آتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پوسٹمارم رپورٹ بدھ کے روز یعنی آج مل جائے گی جس سے تفتیش میں مزید مدد ملے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس واقعہ کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔