The Dawn News - Pakistan - Balochistan

چاغی:لیویزکی کارروائی،12مغوی افغان شہری بازیاب
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے چاغی میں لیویز نے اغواء کاروں سے مقابلے کے بعد 12مغویوں کو بازیاب کروا لیا۔

بازیاب کروائے گئے تمام افراد افغان شہری بتائے جاتے ہیں۔

لیویز ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ پاک ایران سرحد کے قریب آپریشن کرکے 12 افغان شہریوں کو بازیاب کروایا گیا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ آپریشن میں 4 اغواء کار بھی گرفتار کیے گئے ہیں البتہ ان افراد کے حوالے سے مزید تفصیل سے آگاہ نہیں کیا گیا۔

آپریشن کے دوران لیویز نے 2کلاشنکوف، دو گاڑیاں اور 25 موبائل فون بھی برآمد کیے۔

ذرائع نے بتایا کہ اغواء کاروں کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے لیویز کے مزید دستے علاقے میں طلب کیے گئے۔

پاکستان ایران اور افغانستان کی سرحد کے قریب واقع بلوچستان کے ضلع چاغی میں مبینہ طور پر اغواء کار گروہ سرگرم ہیں۔

چاغی کو افغانستان کے صوبہ ہلمند سے مشرق وسطیٰ منشیات کی اسمگلنگ کا روٹ بھی کہا جاتا ہے۔