The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

پشاور: پولیس سے مقابلے میں مبینہ شدت پسند ہلاک
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں شدت پسندوں اور پولیس کے درمیان مقابلے میں ایک مبینہ شدت پسند مارا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق  پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں ماشوگوگر روڈ پرشدت پسندوں نے پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔

پولیس کی جوابی کاروائی میں ایک شدت پسند ہلاک ہوگیا، جبکہ اُس کے ساتھی حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

فائرنگ کے تبادلے میں ایک سیکیورٹی اہلکار سنجاب کی ہلاکت کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

واقعے کے بعد پولیس کی اضافی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اورعلاقے میں سرچ آپریش شروع کردیا گیا ہے۔