The Dawn News - Life & Style

ارجن اور سوناکشی کے 'تیور' کی دھوم
بولی وڈ کے عشق زادے ارجن کپور اب دبنگ گرل سوناکشی سنہا کے ساتھ عشق لڑاتے نظر آئیں گے کیونکہ فلم 'تیور' کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

امیت شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 2003 کی بلاک بسٹر تیلگو فلم 'اوکاڈو' کا ری میک ہے جس کی کہانی پنٹو نامی آگرہ کے ایک جوشیلے نوجوان کے گرد گھومتی ہے جو رادھیکا نامی لڑکی کے عشق میں گرفتار ہو جاتا ہے۔

ارجن کپور کا کہنا ہے کہ یہ فلم حقیقی موضوع پر بنائی گئی ہے، جس میں سب ہی ستاروں نے بے حد محنت کی ہے کیونکہ یہ فلم مداحوں کیلئے بنائی گئی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ارجن کپور، سوناکشی سنہا، منوج باجپائی، قادر خان، شروتی ہاسن سمیت دیگر شامل ہیں۔

بونی اور سنجے کپور کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم آئندہ سال 9 جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔