The Dawn News - Life & Style

'دل والے دلہنیا لے جائیں گے' کے ہزار ہفتوں کا جشن
دل والے دلہنیا لے جائیں گے، متعدد اعتبار سے ایک کلاسیک فلم ہے جبکہ راج اور سمرن تو ہندوستان میں رومانس کے آئیکون سمجھے جاتے ہیں۔

اس فلم کی ریلیز کو اب ایک ہزار ہفتے مکمل ہوگئے ہیں اور اس موقع پر یش راج فلم نے اس کا ایک نیا ٹریلر جاری کیا ہے۔

سنہ 1995 میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان اور کاجول کی مشہور زمانہ فلم 'دل والے دلہنيا لے جائیں گے' 19 برسوں سے مسلسل ممبئی کے مراٹھا مندر سنیما گھر میں لگی ہوئی ہے۔

تاہم 12 دسمبر کو فلم کے جب ایک ہزار ہفتے ہو جائیں گے تو اسے تھیٹیر سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

گزشتہ کئی برسوں سے اس فلم کا ایک شو صبح ساڑھے گیارہ بجے سے دکھایا جاتا رہا ہے۔

ممبئی کے معروف انگریزی اخبار مڈ ڈے سے بات کرتے ہوئے مراٹھا مندر کے مینیجنگ ڈائریکٹر منوج دیسائی کا کہنا تھا کہ ’فلم کافی عرصے سے اچھا بزنس کر رہی تھی لیکن گزشتہ کچھ وقت سے ٹکٹوں کی فروخت میں خاصی کمی آئی ہے۔

منوج دیسائی کے مطابق اب یہ فلم باقاعدہ طور پر ٹی وی پر بھی دکھائی جاتی ہے اس کی وجہ سے بھی اب ناظرین تھیٹر کا رخ کم کرتے ہیں۔

اس فلم کی کامیابی کے بعد کاجول اور شاہ رخ خان کی ایک جوڑی بن گئی جس کے بعد ان دونوں اداکاروں نے کئی اور فلموں بھی بہترین اداکاری کی۔

’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ شاہ رخ خان اور کاجول کی وہ فلم ہے جس نے بولی وڈ میں ان دونوں کی جوڑی کو پروان چڑھنے کا راستہ فراہم کیا۔

اس فلم کی کامیابی کے بعد کاجول اور شاہ رخ خان کی ایک جوڑی بن گئی جس کے بعد ان دونوں اداکاروں نے کئی دوسری فلموں بھی بہترین اداکاری کی۔

یش چوپڑا کے بیٹے آدتیہ چوپڑا کی یہ پہلی فلم تھی جسے انہوں نے ہی لکھا اور ڈائریکٹ بھی کیا تھا۔

اس فلم کو کئی اعزازات سے نوازا جا چکا ہے اور اس کا شمار بولی وڈ کی بہترین فلموں میں ہوتا ہے جس نے تفریح کے ساتھ ساتھ بہترین بزنس بھی دیا۔