The Dawn News - Life & Style

پی - کے ہے کیا؟
مسٹر پرفیکٹ کا ایک اور منفرد کردار جلد عوام کو حیران کرنے آرہا ہے، فلم پی کے کا پہلا ڈائیلاگ پرومو ریلیز کر دیا گیا ہے۔

پی کے آخر ہے کیا، اسی کی چھان بین میں لگے نظر آرہے ہیں عامر خان، اپنی نئی فلم کے ڈائیلاگز پرومو میں۔

عامر خان  کے ہونٹ پان کی گلوری سے لالم لال ہوئے دکھائی دے رہیں۔

فلم میں عامر خان خدا کو تلاش کرتی دوسرے سیارے کی مخلوق 'پی کے' کا کردار نبھا رہے ہیں جو کہ انسانوں کو اپنے دلچسپ ملبوسات اور عادتوں سے گرویدہ بنا لیتا ہے۔

'پی کے' میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے ساتھ انوشکا شرما پہلی بار جلوہ گر ہو رہی ہیں جبکہ سنجے دت اور سوشانت سنگھ راجپوت نے بھی اہم کردار نبھائے ہیں۔

انوشکا نے اس فلم میں صحافی کا کردار نبھایا ہے جو ان کے لیے کافی چیلنجنگ رہا ہے جبکہ سوشانت سنگھ راجپوت انوشکا کا بوائے فرینڈ ہوتا ہے، دونوں آپس میں محبت کرتے ہیں مگر انوشکا اس سے شادی نہیں کرتی کیونکہ اس کے راستے میں بہت ساری رکاوٹیں ہوتی ہیں۔

اس کا پیار ‘غیر معمولی خبروں‘ سے بھی ہے جو اسے کھینچ کر ہندوستان لے آتا ہے جہاں وہ فلم کے کر دار، اکا (عامر خان) سے ملتی ہے۔

فلم کا ٹریلر اور پرومو تو دیکھنے والوں کو بے حد پسند آرہے ہیں، اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا انیس دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم پی کے بھی شائقین کی توجہ حاصل کرے گی یا نہیں۔

مزید پڑھیں: پی کے عامر خان کا سب سے مشکل کردار قرار

پی کے میں چھوٹا عامر خان بھی شامل