The Dawn News - Pakistan - Islamabad

مزیدغنڈہ گردی برداشت نہیں کرینگے، چوہدری نثار
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ شہریوں کو مزید لاقانونیت اور غنڈہ گردی کے حوالے نہیں کیا جاسکتا ہے ۔

ڈان نیوز کے مطابق چوہدری نثار علی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو اظہار رائے کی آزادی ہے تو شہریوں کو آمد رفت کی بھی آزادی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیماروں کو اسپتال اور میڈیا کو بلا خوف اپنے فرائض انجام دینے کی بھی آزادی حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ  شہریوں کے حقوق کو پورا کرنے کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا چاہیں ۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کو مزید لاقانونیت غنڈہ گردی کے حوالے نہیں کیاجاسکتا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ کل وزیراعظم نواز شریف کے سامنے وہ اپنا نقطہ نظر پیش کریں گے۔

خیال رہے کہ آج پی ٹی آئی کے لاہور احتجاج کے دوران ایک ایمبولینس کے ٹریفک میں پھنسنے کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

اس کے علاوہ تحریک انصاف کے کارکنوں کے طرف سے صحافیوں کے ساتھ بھی ناروا سلوک کیا گیا۔