The Dawn News - Life & Style

شاہد اور کرینہ ایک بار پھر ساتھ؟
ماضی میں ایک دوسرے کے پیار میں گم رہنے اور پھر الگ ہوجانے والے شاہد کپور اور کرینہ کپور ایک بار پھر پردہ اسکرین پر اکھٹے ہو رہے ہیں۔

انڈین میڈیا کے مطابق ایسی خبریں گرم ہیں کہ شاہد اور کرینہ نے ڈائریکٹر ابھیشیک چوبے کی فلم 'اڑتا پنجاب' میں اکھٹے کام کرنا منظور کرلیا ہے۔

اس حوالے سے شاہد کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی کرینہ کے ساتھ کام کرنے سے انکار نہیں کیا تاہم انہیں معلوم نہیں کہ سیف علی خان کی اہلیہ فلم 'اڑتا پنجاب' کی کاسٹ میں شامل ہو رہی ہیں یا نہیں۔

شاہد نے کہا کہ وہ اس فلم میں کام کر رہے ہیں اور مجھے نہیں معلوم کہ اس کی باقی کاسٹ میں کون کون شامل ہے ڈائریکٹر ہی وقت آنے پر اس کا انکشاف کریں گے۔

خیال رہے کہ شاہد کپور اور کرینہ کپور کے درمیان 4 سال تک افیئر چلتا رہا تھا اور پھر 2007 میں یہ دونوں الگ ہوگئے تھے۔

ان دونوں نے کئی فلموں میں اکھٹے کام کیا جن میں فدا، 36 چائنا ٹاﺅن، ملیں گے ملیں گے، چپکے چپکے اور جب وی میٹ قابل ذکر ہیں جو کافی بڑی ہٹ بھی ثابت ہوئی۔

بشکریہ انڈین ایکسپریس