The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پھانسی کا التوا: پاکستان نے روس کی درخواست مسترد کردی
اسلام آباد : پاکستان نے روس کی جانب سے روسی شہری اخلاق احمد کو سزائے موت نہ دینے کی درخواست مسترد کردی۔

خیال رہے کہ اخلاق احمد کو آج فیصل آباد میں پھانسی پر لٹکا دیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: فیصل آباد میں مزید 4 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم نے اخلاق احمد کی سزائے موت کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔

اسلام آباد میں روسی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کی جانب سے کئی بار پاکستانی حکام سے رابطہ کرکے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اخلاق احمد کی سزا پر ملتوی کرنے کی درخواست پر غور کرنے کا کہا گیا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اخلاق ایک روسی شہری تھا جس کے پاس پاکستان کی شہریت بھی تھی، جسے 2003 میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز پرویز مشرف پر قاتلانہ حملہ کی کوشش پر ایک فوجی عدالت نے 2005 میں سزائے موت سنائی تھی۔

روسی سفارتخانے اور اخلاق احمد کے وکلاءنے بھی سزائے موت کو التوا میں ڈالنے کے لیے کوششیں کی تھیں۔