The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

سانحہ پشاور: حملہ آور11 تھے، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ
پشاور: خبیر پختونخوا کے دار الحکومت پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق 11حملہ آور غنڈی کیمپ کے راستے پشاور میں داخل ہوئے۔

دہشت گرد غنڈی کیمپ کے راستے سے ہوتے ہوئے  رات 3بجے بہار کالونی پہنچے۔

مزید پڑھیں : پشاور اسکول حملے میں 132 بچوں سمیت 141 افراد ہلاک

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 7دہشت گرد آرمی پبلک اسکول کے اندر داخل ہوئے۔

4دہشت گرد اسکول کے باہر موجو دتھے، حملہ شروع ہونے کے بعد یہ افراد فرار ہو گئے۔

ذرائع نے رپورٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے 6 دہشت گردوں کی شناخت ہوئی ہے جن میں سے 2 کا تعلق افغانستان، 2 کا درہ آدم خیل اور 2 کا سوات سے تھا۔

خیبر پختوخوا کے کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ کے ڈی آئی جی عالم شنواری کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ڈی این اے اور فارنزک رپورٹ آج کاونٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ کے حوالے کی جائے گی۔