The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس پیر کو طلب
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس پیر کو پھر طلب کرلیا جس کے دوران اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کو ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے تیار کردہ آئینی و قانونی ترامیم کے مسودے پر اعتماد میں لیا جائے گا۔

ڈان نیوز نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر یہ اجلاس 29 دسمبر کو طلب کی جارہا ہے جس میں اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کے رہنما شامل ہوں گے۔

حکومت کی لیگل ٹیم اٹارنی جنرل سلمان بٹ، بیرسٹر ظفراللہ خان، خواجہ ظہیر اور وفاق وزارء پارلیمانی رہنماؤں کو آئینی وقانونی مسودے پر بریفنگ دیں گے اور اتفاق رائے پیدا کیا جائے گا۔

وزیر اعظم نے لیگل ٹیم سے کہا ہے کہ پارلیمانی رہنماؤں کو ہر قیمت پر مطمئن کیا جائے اور پہلے اجلاسوں کی طرح اتفاق رائے حاصل کیا جائے۔

ذرائع نے بتایا کہ تمام جماعتوں کی رائے اور اعتماد حاصل کرنے کے فوری بعد قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا اور آئینی و قانونی مسودے منظوری کیلئے قومی اسمبلی اور سینٹ میں پیش کئے جائیں گے۔

اس سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں نے ملک سے دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے فوجی عدالتیں قائم کرنے سمیت اٹھارہ تجاویز منظور کی تھیں۔