The Dawn News - Pakistan - Balochistan

بلوچستان:ریلوےٹریک اورگیس لائن دھماکوں سے تباہ
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے بلولان میں ریلوے ٹریک اور ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن بم دھماکوں میں تباہ کر دی گئیں۔

بولان کے علاقے مشکاف میں ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ ہوا۔

دھماکے سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی ہے۔

سیکورٹی اداروں نے فوری طور پر مشکاف کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ٹریک کی بحالی کا کام بھی شروع کر دیا گیا۔

دھماکے کی ذمہ داری کسی بھی گروپ نے تسلیم نہیں کی۔

واضح رہے کہ مشکاف کے علاقے سے پنجاب جانے والی ٹرینوں کو مبینہ عسکریت پسندوں کی جانب سے شانہ بنانے کے واقعات پہلے بھی پیش آتے رہے ہیں۔

دوسری جانب ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس سے پنجاب کے مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔

ڈیرہ بگٹی میں ڈولی کے مقام پر پائپ لائن کو دھماکے سے اڑایا گیا۔

ذرائع کے مطابق 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو صبح سویرے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے اڑایا گیا۔

گیس پائپ لائن تباہ ہونے کی وجہ سے پنجاب کے مختلف علاقوں کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔

دھماکہ کے بعد متاثرہ پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی۔
گیس کمپنی کے حکام نے گیس سپلائی معطل کرکے پائپ لائن کی بحالی کیلیے مرمت کا کام شرع کردیا۔