The Dawn News - News
لندن : دنیا پھر میں دو تہائی کینسر کے کیسز پست معیار زندگی یا متاثرہ ڈی این اے کے بجائے بد قسمتی سے ہوتے ہیں۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ زیادہ تر کینسر انسانی جسم کے خلیوں کی خرابی سے ہوتے ہیں جو کہ مکمل طور پر انسان کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔
برطانیہ کے جان ہوپ کینز کینسر سینٹر کے سائنسدانوں نے ایک سائنسی ماڈل تیار کیا جس سے کینسر کے مرض کو جانچا جائے جس میں مختلف قسم کے ٹیشوز کو جانچا گیا جس میں قابل تقسیم خلیوں میں آنے والی تبدیلیوں کا جانچ سے اس عمل کو واضح کرنے کی کوشش کی گئی۔
سائنسدانوں کو مشاہدے میں یہ بات سامنے آئی کہ قابل تقسیم خلیوں میں 31 ٹیشوز میں تبدیلیاں آتی ہیں جن میں ہر ایک کی تبدیلیوں کا دورانیہ مختلف ہوتا ہے۔
اس مشاہدے میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ دو تہائی ٹیشوز میں کینسر کا مرض ’اتفاقی‘ یا بد قسمتی سے واقع ہوتا ہے جبکہ دیگر میں یہ ماحولیاتی اثرات یا موروثی طور پر منتقل ہو رہا ہوتا ہے۔
جان ہوپ کینز ہونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے پروفیسر  برٹ وگیلیسٹین کے مطابق تمام کینسرز مختلف اقسام کی بدقسمتی کے واقعات سے رونما ہو رہے ہوتے ہیں جن میں ماحول اور موروثیت کو بھی شامل کیا جاتا ہے مگر اب ایک ایسا ماڈل بنا لیا گیا ہے جس سے خلیوں میں رونما ہونے والی تبدیلیوں، ماحول یا موروثی طور پر کینسر کے مرض کو دیکھا جا سکے۔
اس مشاہدے میں 22 کینسر کی اقسام کو خلیوں میں آنے والی تبدیلیوں سے رونما ہونے کے عمل کا جائزہ لیا گیا جن کی اکثریت اتفاقی یا ’بد قسمتی‘ سے خلیوں میں وقوع پذیر ہوتی ہیں۔
کینسر کی 9 اقسام میں بد قسمتی کے ساتھ دیگر عوامل بھی شامل ہو تے ہیں۔
پروفیسر  برٹ وگیلیسٹین کا کہنا تھا کہ مشاہدے میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ بہت ساری کینسر کی اقسام اس کے اندازے سے بھی زیادہ تیزی سے وقوع پذیر ہوتی ہیں، مثال کے طور پر زبان کا کینسر جو زیادہ تر سگریٹ نوشی سے ہوتا ہے، اسکن کینسر جو کہ دھوپ میں رہنے سے بڑھتا ہے اسی طرح موروثی طور پر منتقل ہونے والے کینسر کا بھی جائزہ لیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ کینسر کا مرض عدم احتیاط سے نزید تیزی سے ہونا کا اندیشہ ہوتا ہے جیسے پست معیار زندگی یا سگریٹ نوشی سے اس کے ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، اس کے علاوہ کینسر کا مرض خلیوں کی تقسیم میں اس وقت بھی سامنے آتا ہے جس ان کے ٹیشوز میں تقسیم کا عمل ہو رہا ہوتا ہے تو ’بد قسمتی‘ کا عنصر یہ مرض پیدا کر دیتا ہے۔
برٹ وگیلیسٹین نے مزید بتایا کہ کینسر کے مرض کا تدارک اسی صورت ممکن ہے جب اس کے ابتدا میں ہی تشخیص کر کے سرجری کے ذریعے علاج کر لیا جائے۔
اس سے قبل یہ جائزہ بھی سامنے آچکا ہے کہ کینسر سے متاثر ہونے والے مریضوں کے 6 فیصد موت کا شکار ہوتے ہیں جبکہ 30 سے 69 سال کی عمر کے افراد میں یہ شرح 8 فیصد تک ہے۔