The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

سانحہ پشاور کو ایک ماہ مکمل
پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے کو ایک ماہ کا بیت گیا۔

16 دسمبر 2014 کو 7 دہشت گردوں نے اسکول پر حملہ کرکے  130 سے زائد بچوں سمیت 145 افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔

کئی اساتذہ نے بھی ننھے بچوں کو بچاتے ہوئے اپنی جانیں دی۔

سیکیورٹی فورسز نے اسکول کو گھیرے میں لیا اور 960 بچوں اور اساتذہ کو دہشت گردوں کے چنگل سے نکالا

اس حملے کے بعد آپریشن میں تمام عسکریت پسند ہلاک ہو گئے تھے۔

سیاسی قیادت دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس کارروائی پر متفق ہوئی۔

کل جماعتی کانفرنسوں میں دہشت گردی کے خلاف  ایکشن پلان مرتب کیا گیا۔

دہشت گدوں کو جلد سزائیں دینے کے لیے فوجی عدالتیں قائم کی گئیں جس کے لیے آئین میں 21 ویں ترمیم بھی کی گئی۔

6 سال سے غیر اعلانیہ طور سزائے موت پر عملدر آمد پر عائد پابندی کو بھی ختم کا گیا اور پھانسی کے منتظر قیدیوں کو سولی پر لٹکایا جانے لگا جس کے بعد 21 قیدیوں کو پھانسی دی جا چکی ہے۔

دوسری جانب آرمی پبلک اسکول پر حملے کے پانچ مجرموں کو افغانستان سے گرفتار کرنے کی خبر بھی ملی۔

اس سے قبل آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور آئی ایس آئی کے ڈی جی میجر جنرل رضوان اختر نے افغانستان کا دورہ کیا اور پاک افغان سرحد کے دونوں جانب کاروائیاں تیز کرنے کے لیے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔

شمالی وزیر ستان اور خیبر ایجنسی میں جاری آپریشن مزید تیز کرنے کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے افغان سرحد کے قریب پہاڑی علاقوں اور ملک کے شہری علاقوں میں بھی خفیہ اطلاعات پر کارروائیوں کو مزید وسعت دی گئی۔