The Dawn News - World - Asia

سعودی عرب: 'داعش سے بچاؤ کیلئے دیوار کی تعمیر'
ریاض: داعش (آئی ایس آئی ایس) کے سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوششوں کو معدوم کرنے کے لیے اہم اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔

سعودی عرب نے عراق کے ساتھ 966 کلومیٹر (600 میل ) طویل بارڈر پر سرحدی دیوار تعمیر کرنا شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کہ داعش یا الدولۃ الاسلامیہ (آئی ایس آئی ایل) نے عراق اور شام کے وسیع رقبے پر قبضہ کیا ہوا ہے اور جون 2014 میں اس تنظیم کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے خود ساختہ ’’خلافت ‘‘ کے قیام کا اعلان کیا تھا۔

برطانوی اخبار ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں عراق کے ساتھ سرحد پر دیوار کی تعمیر کا معاملہ 2006 سے زیر غور تھا، اس وقت عراق میں خانہ جنگی عروج پر تھی، مگر اس پر عمل درآمد 2014 کے آخر میں شروع کر دیا ہے۔

مکہ اور مدینہ میں اسلام کی اہم ترین عبادت گاہوں پر قبضہ بھی داعش کے اہم مقاصد بتائے جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کے شمالی علاقے میں عراق کے ساتھ سرحد کی دوسری جانب زیادہ تر علاقہ داعش کے قبضے میں ہے۔

گزشتہ ہفتے بھی ایک سعودی چیک پوسٹ پر خود کش حملہ کیا گیا تھا، اس حملے میں شمالی سرحدوں کے انچارج جنرل احد البلاوی 2 اہلکاروں سمیت ہلاک ہو گئے تھے۔

جس مقام پر فوجی جنرل کو  نشانہ بنایا گیا تھا عراق  میں سرحد پار علاقہ داعش کے زیر اثر ہے۔

سرحدی علاقے میں سیکیورٹی کی 5 لیئرز بنا دی گئی ہیں جس میں واچ ٹاورز، نائٹ وژن کیمرے، ریڈار کیمرےاور دیگر اقدامات شامل ہیں۔

سعودی حکومت نے سرحدی علاقے میں 30 ہزار  اضافی اہلکار بھی تعینات کر دیئے ہیں۔

سعودی عرب اس سے قبل یمن کے ساتھ 1 ہزار 6سو کلومیڑ (ایک ہزار میل) طویل سرحد پر بھی روکاوٹوں کی تعمیر کر چکا ہے۔

یمن میں بھی حکومت کے خلاف کئی قبائل بغاوت کر چکے ہیں اور دارالحکومت صنعاء پر بھی ان کا قبضہ ہے۔