The Dawn News - Pakistan - Islamabad

مسلم دنیا میں عدم استحکام کا ذمہ دار سعودی عرب، وفاقی وزیر
اسلام آباد : وفاقی وزیر بین الصوبائی امور ریاض حسین پیرزادہ نے پاکستان سمیت مسلم دنیا میں عدم استحکام کی ذمہ داری سعودی عرب پر ڈال دی ہے۔

ریاض حسین پیرزادہ کے مطابق مسلم دنیا کے ممالک میں اپنے نظریئے کے فروغ کے لیے رقم کی تقسیم سے یہ عدم استحکام پیدا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  :  'مضبوط روپے کی وجہ سعودی ڈالرز'

اسلام آباد میں جناح انسٹیٹیوٹ نامی تھنک ٹینک کی کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا  کہ اب وقت آ گیا ہے کہ سعودی عرب سے پاکستان پیسوں کی آمد کا سلسلہ بند کرنے کا وقت آ گیا ہے۔

فوجی عدالتوں کے قیام پر بھی وفاقی وزیر نے اپنی ہی حکومت کو ہدف تنقید رکھا۔

ریاض حسین پیرزادہ کا کہنا تھا کہ آزاد عدلیہ کی موجودگی میں فوجی عدالتوں کا قیام کمزور اور خوف زدہ قیادت کی نشاندہی کرتی ہے۔

وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ ’’ایسی بزدل قیادت کو کوئی حق نہیں کہ وہ حکومت میں رہے‘‘۔

قبل ازیں دو روزہ کانفرنس کے آغاز پر  جناح انسٹیٹیوٹ کی سربراہ شیری رحمن کا کہنا تھا کہ اس کانفرنس میں ایک بہتر اور مستحکم پاکستان کے حوالے سے خیالات کا تبادلہ کیا جائے گا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا کہ حکومت عام آدمی کے مسائل کا حل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔

فوجی عدالتوں کے قیام پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما افرسیاب خٹک نے کہا کہ جمہوری قوتوں کو 21ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے  اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما فاروق ستار نے فوجی عدالتوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں سے نمٹنے کا اس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں تھا۔