The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

ڈیرہ اسماعیل خان میں کرفیو نافذ، آپریشن جاری
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان  دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر قانون فافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن شروع ہوگیا جبکہ علاقے میں کرفیو بھی  نافذ کردیا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کولاچی کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی اداروں اور پولیس نے مشترکہ آپریشن شروع کردیا ہے۔

سرچ آپریشن کے دوران کوٹ سلطان کے علا قے میں تین مبینہ دہشت گردوں نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا لیا ہے۔

کولاچی ہی کے ایک اورعلاقے میں شرچ آپریشن کے دوران فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی چھڑپ میں تین مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار عالمگیر زخمی ہو گیا ہے۔

سیکیورٹی فورسز نے سرث آپریشن کے دوران 10 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان کے مذکورہ علاقوں میں آج شام 7 بجے سے آئندہ روز صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کولاچی کے علا قوں درا بند، زرکنی، گہرامتہ، لونی، کوٹ سلطان میں جاری ہے۔