The Dawn News - Pakistan - Sindh

کراچی: مشتعل ہجوم کا تشدد، دو ڈاکو ہلاک
کراچی: کراچی میں مشتعل ہجوم کے تشدد سے دو ڈاکوہلا ک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق، ہفتہ کو کورنگی میں دو نوجوان موٹر سائیکل سوارایک رئیل سٹیٹ آفس کے سامنے آکر رکے۔

ان میں سے ایک دفتر میں داخل ہو کر اندر موجود افراد سے لوٹ مار کرنے لگا۔

آس پڑوس دکانوں پر موجود لوگ واردات دیکھتے ہوئے فوری حرکت میں آئے اور ڈاکوؤں کو پکڑ کر ان پر تشدد کرنے لگے۔

کورنگی پولیس اسٹیشن کے ایک افسر نے بتایا کہ 'رئیل سٹیٹ کا دفتر کورنگی پانچ کے مصروف سیکٹر اے-35 میں واقع ہے اور واردات دیکھنے پر نوجوانوں کے ایک گروپ نے بھاگتے ہوئے  ڈاکوؤں کو پکڑ لیا'۔

'اتنے میں مزید لوگ پہنچ گئے اور انہوں نے ڈاکوؤں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس پر دونوں بے ہوش ہو گئے'۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں کو جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر پہنچایا جہاں دونوں جانبر نہ ہو سکے۔

پولیس نے بتایا کہ دونوں نامعلوم ڈاکوؤں کے قبضہ سے پستول اور ایک موٹر سائیکل برآمد ہوا۔