The Dawn News - Life & Style

ودیا بالن کو 'بینظیر' بننے کی پیشکش
بولی وڈ انڈسٹری اب سابق وزیراعظم پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو کی زندگی پر فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہے اور اس کردار کو نبھانے کے لیے معروف اداکارہ ودیا بالن کو پیشکش کی گئی ہے۔

ہندوستانی اخباردکن کرونیکل کی ایک رپورٹ کے مطابق محترمہ بینظیر بھٹو کا کردار ودیا بالن ادا کریں گی۔

فلم 'ڈرٹی پکچر' اور 'ڈیڑھ عشقیہ' میں اپنے کرداروں سے شہرت حاصل کرنے والی ودیا بالن آج کل اپنی فلم 'ہماری ادھوری کہانی' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جب کہ انھیں سابق بھارتی اداکارہ سچترا سین کا  کردار نبھانے کی پیشکش ہوئی ہے۔

تاہم ابھی تک ودیا بالن کی طرف سے اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

سابق پاکستانی وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007  میں راولپنڈی میں اس وقت قتل کردیا گیا تھا جب وہ لیاقت باغ پارک میں انتخابی جلسے سے خطاب کر رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 2014 میں ہندوستان کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل پر بنائی گئی پنجابی فلم ’قوم دے ہیرے‘ کی ریلیز 'امن و امان کی ممکنہ کشیدہ صورتحال' کے پیشِ نظر روک دی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:اندرا گاندھی کے قتل پر مبنی فلم پر پابندی

تاہم بینظیر بھٹو کی زندگی پر مبنی فلم مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی زندگی پر مبنی پہلی فلم ہے۔