The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق پی آئی اے نے عمرہ کیلئے پاکستان کے شہروں سے سعودی عرب کے شہر جدہ جانے والوں کے کرایوں میں 8 ہزار روپے تک کمی کردی ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق عمرہ کرایوں میں حالیہ کمی کے بعد کراچی سے جدہ کا ٹکٹ 60 ہزار جبکہ لاہور اور اسلام آباد سے عمرے کا ٹکٹ  65 ہزار روپے ہوگا۔

مزید پڑھیں: عمرہ کرایوں میں اضافہ پر تحریک انصاف کی مذمت

ملک میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے بعد پی آئی اے کی جانب سے بھی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے عمرہ کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ قومی ایئرلائن کی جانب سے گزشتہ چند ماہ اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا گیا تھا۔

اعلان کے مطابق اندرون ملک پروازوں کے کرائے 2 ہزار جبکہ بیرون ملک کے لیے 10 ہزار روپے تک کمی کردی گئی تھی۔