The Dawn News - World - India

کولکتہ: فری وائی فائی سروس کا آغاز
کولکتہ : ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں شہریوں کو مفت وائی فائی سروس کا آج سے آغاز ہورہا ہے، آج سے کولکتہ ہندوستان  کا پہلا وائی فائی میٹروپولیٹن شہر بن جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں کولکتہ میں پارك اسٹريٹ، رفیع احمد روڈ، لاڈن اسٹریٹ، رسل اسٹریٹ، لٹل رسل اسٹریٹ اور کیمک اسٹریٹ علاقوں میں مقیم شہری فری وائی فائی سروس کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔

لیکن  دو مہینے کے  بعد اس ہندوستانی میٹروپولیٹن کے شہر تمام 144 وارڈوں میں وائی فائی سروس شروع کردی  جائے گی۔

وائی فائی کی یہ فری سروس محدود مدت کے لیے ہے،  بعد میں فری سروس کے اوقات چوبیس گھنٹے میں آدھے گھنٹے تک محدود ہو جائیں گے۔

وائی فائی سروس کی اسپیڈ 50 ایم بی پی ہونے کا امکان ہے۔ اس کی مدد سے 700 ایم بی کی ویڈیو صرف دو منٹ میں ڈاؤن لوڈ کی جا سکے گی۔

بتایا گیا ہے کہ اس سال جون تک ہندوستان  کے 25 شہروں میں وائی فائی سروس کا آغاز کردیا جائے گا۔