The Dawn News - Pakistan - Balochistan

بلوچستان سے پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین اغوا
کوئٹہ: بلوچستان میں ژوب اور قلعہ سیف اللہ کے درمیانی علاقے گوال سے پی ٹی سی ایل کے چھ کو  ملازمین اغوا کرلیا گیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق گوال سے باپ بیٹے سمیت پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین جن میں انجیینیر، ایس ڈی او ٹیکنیشن اور گاڑی کا ڈرائیور شامل ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ مسلح افراد نے ملازمین کی گاڑی کو روک کر ان کی پہنچان کی اور پھر اپنی گاڑی میں لے گئے۔

واقعے کے بعد لیویز اور ایف سی نےعلاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

،اس سے قبل بھی بلوچستان ہی کے ایک علاقے سے دو واقعات میں نو افراد کو اغوا کیا گیا تھا جس میں ائیر فورس کے ملازم کو قتل کردیا گیا تھا جبکہ پانچ مغویوں کو قبائلی جرگے کے ذریعے وزیرستان سے رہا کیا گیا۔

اغوا ہونے والوں میں سے تین افراد تاحال لاپتہ ہیں۔