The Dawn News - Sport - Cricket

ہندوستان سیمی فائنل نہیں کھیل سکے گا، ہسی
میلبورن: سابق آسٹریلین کرکٹر مائیک ہسی نے کہا ہے کہ آنے والے وقتوں میں ہندوستانی ٹیم دنیائے کرکٹ میں ایک بڑی قوت ثابت ہو گی لیکن وہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچتی نظر نہیں آرہی۔

ہسی نے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کو خصوصی انٹرویو میں کہا کہ انڈیا ایک زبردست ٹیم ہے اور مجھے رواں سیزن میں ان کا کھیل دیکھ کر بہت مزہ آیا، اس ٹیم میں بہت ٹیلنٹ ہے اور مجھے یقین ہے کہ آنے والے سالوں میں یہ دنیائے کرکٹ کی بڑی قوت ثابت ہو گی۔

تاہم ہسی نے کہا کہ مہندرا سنگھ دھونی کی ٹیم سیمی فائنل میں رسائی حاصل نہیں کر سکے گی۔

مسٹر کرکٹ کے مطابق نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے ساتھ سیمی فائنل میں پہنچنے والی چوتھی ٹیم سری لنکا ہو گی۔

دیگر ماہرین کے برعکس ہسی کا ماننا ہے کہ شارٹ پچ گیندیں ہندوستانی کھلاڑیوں کے لیے مسئلہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ ہندوستانی ٹیم کے کھلاڑی شارٹ پچ گیندوں کو بہت اچھے طریقے سے کھیلتے ہیں اور اس کا میں نے ٹیسٹ سیریز میں بغور مشاہدہ کیا۔

2007 میں ورلڈ کپ جیتنے والی آسٹریلین ٹیم کے رکن کا ماننا ہے کہ زیادہ باؤنس والی پچ پر کھیلنا پسند کریں گے۔

انڈین ٹیم نے دنیا میں سب سے زیادہ باؤنس کی حامل پرتھ کی پچ پر متحدہ عرب امارات اور ویسٹ انڈیز سے میچز کھیلنے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں ہسی نے کہا کہ ورلڈ میں فتح کے لیے میری دعائیں آسٹریلین ٹیم کے ساتھ ہیں لیکن ابھی فاتح کی پیش گوئی کرنا ممکن نہیں تاہم جو ٹیم کوارٹر فائن مرحلے میں اچھا کھیلے گی، اسے ہرانا کسی بھی ٹیم کے لیے بہت مشکل ہو گا۔