The Dawn News - Pakistan - Punjab
ممبئی حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز ذکی الرحمان لکھوی روالپنڈی کی اڈیالا جیل میں ایک پُرسکون اور آرام دہ زندگی گزار رہے ہیں۔
یہ دعویٰ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔
ممبئی حملوں کے بعد ہونے والی ایک طویل قانونی جنگ کے بعد لکھوی کو انسداد دہشت گردی عدالت نے ضمانت دے دی تھی تاہم حکومت پاکستان نے ایم پی او قانون کے تحت انھیں ایک بار پھر حراست میں لے لیا تھا۔
بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں حکومت کی جانب سے لکھوی کی دوبارہ حراست مشکوک قرار دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق جیل عہدیدار کا کہنا ہے کہ لکھوی سے مہمان ہفتے کے سات روز میں کبھی بھی کسی وقت میں بھی ملاقات کرسکتے ہیں۔
رپورٹ میں مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ لکھوی کو حراست کے دوران ٹیلی ویژن، موبائل فون اور انٹر نیٹ کی سہولت مہیا ہے اور یہاں تک کہ ان سے ملاقات کیلئے آنے والوں کو اپنی شناخت بھی ظاہر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
55 سالہ ذکی الرحمان لکھوی کا تعلق صوبے پنجاب کے ضلع اوکاڑہ سے ہے۔