The Dawn News - Sport - Cricket

محمد عامر کی ڈومیسٹک کرکٹ میں کامیاب واپسی
راول پنڈی: فاسٹ باؤلر محمد عامر راول پنڈی میں منعقدہ نان فرسٹ کلاس گریڈ ٹو ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم عمر ایسوسی ایٹس کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

یاد  رہے کہ سَن 2009 میں محمد عامر نے پاکستانی قومی کرکٹ  میں بحیثیتِ  فاسٹ باؤلر ڈیبیو کیا تھا اور 2010 میں اسپاٹ فکسنگ  کے الزام میں آئی سی سی کی جانب سے  ان پر 5 سال کے لئے کرکٹ کھیلنے کی  پابندی عائد کر دی  گئی تھی۔

تاہم آئی سی سی اپنے جرم کو جلد تسلیم کرنے اور اینٹی کرپشن یونٹ سے تعاون کو مدنظر رکھتے ہوئے آئی سی سی نے انہیں پابندی کے خاتمے سے قبل ہی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی تھی۔

اسپاٹ فکسنگ کی سزا پوری کرنے کے بعد پیسر محمد عامر دوبارہ کرکٹ گراؤنڈ میں اُترنے کے لئے تیاریوں میں مشغول ہیں۔

وہ راولپنڈی میں ہونے والے گریڈ ٹو میچ کے پہلے دن عمر ایسی ایٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے اب تک تین وکٹیں لے چکے ہیں۔

نوجوان فاسٹ باؤلر کا فٹنس لیول کے حوالے سے  کہنا ہے کہ گریڈ ٹو ٹورنامنٹ کے میچز ان کے لئے اہم ہیں اور یہ میچز کھیل کر وہ اپنا فٹنس لیول اور فارم بہتر بنانے کے لئے پُر عزم ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ بین الاقوامی کرکٹ سے پہلے مکمل فٹنس ان کی اولین ترجیح ہے جس کے لئے وہ محنت بھی کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ محمد عامرپر بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کی پابندی ستمبر میں ختم کردی جائے گی۔