The Dawn News - Pakistan - Balochistan

زیارت میں جھڑپ، چھ عسکریت پسند ہلاک
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع زیارت میں جھڑپ کے دوران چھ مبینہ عسکریت پسند ہلاک جبکہ دو سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔

فرنٹئیر کارپس کے ترجمان خان واسع نے بتایا کہ جمعہ کو ہونے والی جھڑپ کے دوران سیکورٹی فورسز کے گھیرے میں آنے والے دو خود کش بمبار بھی مارے گئے۔

واسع کے مطابق اس علاقے میں ایک ہفتہ پہلے اغوا ہونے والے نو سرکاری ملازمین کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن جاری تھا جب یہ واقعہ پیش آیا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ سرچ آپریشن میں 450 سیکورٹی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مارے جانے والے عسکریت پسندوں کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے تھا اور وہ علاقے میں شہری اور سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

سرچ آپریشن کے بعد سنجیوی کے اندر اور اطراف سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے جبکہ آپریشن کو کامیاب بنانے کیلئے علاقے کی تمام سڑکوں پر فورسز تعینات ہیں۔

سیکورٹی فورسز نے قومی ایکشن پلان کے اعلان کے بعد اب تک بلوچستان میں 300 سے زائد مبینہ شدت پسندوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

فورسز نے کوئٹہ اور صوبے کے دوسرے علاقوں میں امن یقینی بنانے کیلئے کوششیں بڑھا دی ہیں۔