The Dawn News - Opinions

سائنس کا اڈہ: نظام شمسی کیسے وجود میں آیا؟
ہمارا نظامِ شمسی 4.5 ارب سال قدیم ہے۔ ایک عرصے سے سائنسدانوں کے درمیان اس بات پر بحث جاری ہے کہ ہمارا نظام شمسی کس طرح وجود میں آیا؟

اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کے لیے سائنسدان ہماری اپنی کہکشاں میں موجود سورج کی طرح کے دیگر ستاروں کا جائزہ لیتے ہیں، اور ان کے آس پاس بننے والے سیاروں کو دیکھ کر نظامِ شمسی کی پیدائش سے متعلق تھیوریز وضع کرتے ہیں۔

حال ہی میں سائنسدانوں نے HL Tau نامی ایک ایسے ہی ستارے پر تحقیق کی ہے، اور توقع یہ ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس کے مشاہدے سے نظامِ شمسی کی پیدائش کے راز سے پردہ اٹھ سکے گا۔

سائنس کا اڈہ کی اس قسط میں ڈاکٹر سلمان حمید اسی موضوع پر روشنی ڈالیں گے۔ آئیں ان سے ہمارے سورج اور نظامِ شمسی کے بارے میں مزید جانتے ہیں۔