The Dawn News - Sport - Cricket

اکمل اورشہزاد کو ایک سال کیلئے ٹیم سے باہر کرنے کی سفارش
کراچی: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتا ن مصباح الحق سمیت ہیڈ کوچ وقار یونس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کھلاڑی عمر اکمل اور احمد شہزاد کو کھیل میں بہتری لا نے کے لئے ٹیم سے ایک سال کے لیے برطرف کرنے کی تجویز پیش کی ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کپتان اور کوچ نے اپنی رپورٹ میں دونوں کھلاڑیوں کے لگا تار خراب رویئے اور ناقص بلے بازی کی وجہ سے ٹیم کے بار بار کے نقصان کے حوالے سے ذکر بھی کیا۔

ذرائع کے مطابق ٹیسٹ کپتان اور ہیڈ کوچ کی تجویز کو پیش نظر رکھتے ہوئے دورہ بنگلہ دیش کے لیے ناصر جمشید سمیت عمر اکمل کو کسی کرکٹ فارمیٹ کے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے جبکہ احمد شہزاد کپتان آفریدی کے کہنے پر ٹی 20 اسکواڈ میں شامل کیے گئے۔

یاد رہے کہ ورلڈ کپ 2015 میں ناصر جمشید 3 میچز میں کُل 5 رنز ، عمر اکمل 7 میچز میں 27.33 کی اوسط سے164 رنز جبکہ احمد شہزاد 7 میچز میں 32.42 کی اوسط سے 227 رنز بنا سکے تھے۔