The Dawn News - Life & Style

دبنگ تھری کی تیاری شروع
بولی وڈ کی سپر ہٹ فلم 'دبنگ' ایک بار پھر باکس آفس پر دھمال مچانے کے لیے تیار ہو رہی ہے۔

ہدایت کار ارباز خان نے 2010 میں فلم 'دبنگ' کی بے پناہ کامیابی کے بعد 'دبنگ 2' بنائی اور اب وہ 'دبنگ 3' پر کام کر رہے ہیں۔

حال ہی میں ایک  کتاب کی تقریب رونمائی کے موقع پر ارباز نے بتایا کہ 'دبنگ 3 ' کو بننے میں ایک یا دو سال لگ جائیں گے اور وہ کسی دن سلمان خان سے فلم کے اسکرپٹ پر بات چیت کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ اس مرتبہ دبنگ  کی ڈائریکشن کوئی اور دے گا جبکہ وہ خود کو صرف پروڈکشن تک محدود رکھیں گے۔

یاد رہے کہ سلمان خان اس وقت فلم 'پریم رتن دھان پایو' اور 'بجرنگی بھائی جان' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے فوراً بعد وہ کرن جوہر کی فلم 'شدہی' میں کام کریں گے۔