The Dawn News - Life & Style

عامر خان کو 'دنگل' کے لیے 'بیٹیاں' مل گئیں
بولی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان ان دنوں اپنی فلم دنگل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں عامر خان کی دو بیٹیوں کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ آخر کار مل گئی۔

انڈین ایکسپریس کے مطابق فلم میں عامر کی بیٹیوں کا کردار ادا کرنے کے لیے کم از کم 21000 آڈیشنز کیے گئے تب جاکر دو نئی اداکاراؤں کا انتخاب کیا گیا جس میں سے ایک فاطمہ شیخ اور دوسری ثانیہ ملہوترا ہے۔

فلم دنگل کی کہانی پہلوان مہاویر سنگھ اور ان کی دو بیٹیوں گیتا اور بابیتا پہوگت کی اصلی زندگی پر مبنی ہے۔

ایک انٹرویو میں عامر خان کا کہنا تھا کہ یہ فلم صرف کشتی کے بارے میں نہیں بلکہ ایک والد اور اسکی بیٹیوں کے جذباتی سفر کے گرد گھومتی ہے جس سے ہمیں لڑکیوں کو بااختیار بنانے کا درس ملتا ہے۔

فلم کے ہدایت کار نے فاطمہ اور ثانیہ کو فلم میں اداکاری کرنے کے لیے منتخب کیا ہے جو اسکرین پر کشتی بازی کرتی دکھائی دیں گی اور عامر خان ان کی کوچنگ کرتے نظر آئینگے۔

فلم دنگل اس سال ستمبر میں ریلیز کی جائے گی۔