The Dawn News - Pakistan - Sindh

الطاف حسین کی تقریر: 14 ٹی وی چینلز کو پیمرا کا نوٹس
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کی متنازعہ تقریر نشر کرنے پر پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے 14 ٹی وی چینلز کو شو کاز نوٹس جاری کر دیے۔

وزارت اطلاعات نے جمعرات کی رات الطاف حسین کی براہ راست تقریر کے دوران پاکستان فوج سے متعلق متنازعہ گفتگو پر پیمرا کو کارروائی کرنے کیلئے خط لکھا تھا۔

الطاف حسین نے جمعرات کی رات برطانیہ سے ایک ٹیلی فونک خطاب میں پاکستانی فوج کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

خط میں پیمرا ایکٹ کی شق27کےتحت کارروائی کی ہدایت کی گئی تھی۔ جس کے بعد پیمرا نے ٹی وی چینلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں لائیو پروگرام ڈیلے ڈیوائس کے ساتھ نشر کرنے کی ہدایت کی۔

پیمرا نے ہدایات پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں سخت کارروائی کا انتباہ بھی دیا۔