The Dawn News - Life & Style

ودیا بالن کو راج کمار کے تھپڑ
اداکاروں کو اپنی فلموں اور ڈراموں کو حقیقت کے قریب لے جانے کے لیے بعض اوقات انتہائی سخت مراحل سے بھی گزرنا پڑتا ہے اور ایسا ہی کچھ بولی وڈ کی نئی فلم 'ہماری ادھوری کہانی' کی شوٹنگ کے دوران بھی پیش آیا جب اداکارہ ودیا بالن کو حقیقت میں تھپڑ کھانا پڑے۔

اس فلم میں ودیا بالن ایک گھریلو تشدد کا شکار خاتون  کا کردار ادا کر رہی ہیں جب کہ ان کے آن اسکرین شوہر کا کردار راج کمار راؤ نبھا رہے ہیں۔

شوٹنگ کے دوران ایک سین میں ودیا بالن کو اپنے شوہر سے تھپڑ کھانا تھا مگر کسی کو بھی اندازہ نہیں تھا کہ راج کمار اپنی سینئر اداکارہ کو حقیقت میں تھپڑ ماریں گے۔

اس سین کو تین مرتب فلمایا گیا اور تینوں مرتبہ فلم کے عملے کو ایسا ہی منظر دیکھنے کو ملا۔

فلم کے ہدایت کار موہت سوری کے مطابق پہلی بار یہ سین کیے جانے پر وہ خود حیران رہ گئے لیکن جب انہوں نے ودیا کو اپنی اداکاری جاری رکھتے دیکھا تو اندازہ ہوا کہ دونوں اداکاروں نے سین کو بخوبی فلمانے کے لیے پہلے سے ایسا طے کرلیا تھا۔

فلم 'ہماری ادھوری کہانی' میں ودیا بالن اور راج کمار راو کے ساتھ عمران ہاشمی بھی اداکاری کرتے نظر آئیں گے اور یہ فلم 12 جون کو ریلیز کی جائے گی۔