The Dawn News - Sport

ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست
ہوبارٹ : آسٹریلیا میں جاری ہاکی ٹورنامنٹ کو میزبان ٹیم کے ہاتھوں ایک بار پھر پانچ ۔ صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

آسٹریلیا کیخلاف قومی ٹیم کی عبرت ناک شکستوں کا سلسلہ جاری ہے اور ایک بار پھر آسٹریلیوی فارورڈز کے آگے پاکستانی دفاعی کھلاڑی بے بس نظر آئے۔

ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں پانچ گولز کھا کر گرین شرٹس کو یکطرفہ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

چار ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم صرف کوریا کیخلاف دو میچز جیتنے میں کامیاب رہی، جبکہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ہاتھوں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ ٹورنمنٹ قومی ٹیم کی اولمپک کے کولیفائنگ راﺅنڈ کی تیاری کیلیئے اہم قرار دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اولمپک کوالیفائنگ ایونٹ آئندہ ماہ بیلجیئم منعقد ہوگا۔