The Dawn News - Sport

پاکستان اولمپک کیلئے کوالیفائی کر لے گا، ہاکی کوچ
کراچی: چیف کوچ شہناز شیخ نے یقین دلایا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم اگلے سال برازیل میں منعقد ہونے والے اولمپک کیلئے کوالی فائی کر لے گی۔
جنوبی کوریا کے خلاف چار میچوں کی سیریز کیلئے سیول روانگی سے پہلے شہناز نے بدھ کو اے پی پی سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ ٹیم نے آسٹریلیا میں ناکامیوں سے بہت کچھ سیکھا ہے اور کھلاڑی ورلڈ ہاکی لیگ سے مزید فائدہ اٹھائیں گے۔

پاکستان  اور میزبان ٹیم 19،21،23 اور 24 مئی کو مدمقابل ہوں گی۔

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن  کی فہرست میں دسویں درجہ پر موجود پاکستان ٹیم کے کوچ نے بتایا کہ قومی ٹیم نے ورلڈ نمبر ون آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی بھرپور استعداد کے ساتھ مقابلہ کیا۔

ہاکی ورلڈ لیگ بیلجئیم میں 20 جون سے 5 جولائی تک منعقد ہو گی اور پول ’اے‘ میں پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا، فرانس، انڈیا اور پولینڈ سے ہو گا جبکہ پول ’بی‘ میں بیلجئیم، چین، برطانیہ، آئر لینڈ اور ملائیشیا مدمقابل ہوں گے۔

پاکستان بیس جون کو پولینڈ کے خلاف میچ سے ٹورنامنٹ کا آغاز کرے گا۔

سابق اولمپین کے مطابق، لاہور میں 40 ڈگری سنٹی گریڈ میں تربیت کے بعد 30 ڈگری میں کھیلنے کی وجہ سے آسٹریلیا کا دورہ آسان نہیں تھا۔

’اتنی جلدی مکمل طور پر مختلف ماحول اور موسم میں ایڈجسٹ کرنا دشوار تھا‘۔

شہناز نے بتایا کہ پاکستان کو نیدرلینڈ میں ڈچ لیگ کھیلنے والے دو بہترین کھلاڑیوں ہاف بیک راشد محمود اور فارورڈ محمد رضوان سینئر کی خدمات حاصل نہیں تھیں۔

دونوں کھلاڑی جنوبی کوریا کا دورہ شروع ہونے سے پہلے قومی ٹیم میں شامل ہو جائیں گے۔

شہناز نے بتایا کہ تمام مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے وہ ٹیم کی پرفارمنس اور پیش رفت سے مطمئن ہیں ۔اے پی پی