The Dawn News - Life & Style

سنی لیون کی انڈیا سے بے دخلی کا مطالبہ
ایک ہندو گروپ نے ماضی میں عریاں فلموں میں کام کرنے والی بولی وڈ اداکارہ سنی لیون کو ہندوستان سے بے دخل کرنے اور ملک میں دوبارہ داخلے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا۔

ہندو جانا جگروتی سمیتی گروپ (ایچ جے سی) کا کہنا ہے کہ سنی اپنی ویب سائیٹ پر ’فحاشی‘ پھیلانے کے ساتھ ساتھ عورتوں کی توہین کا سبب ہیں۔

ٹائمز آف انڈیا نے ایچ جے سی ترجمان ادے دھرنی کے حوالے سے بتایا  کہ گروپ نے رام نگر پولیس سٹیشن میں ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔

دھرنی نے بتایا کہ گروپ نے پچھلے ایک ہفتے میں مہاراشترا اور گوا کے مختلف اضلاع میں اسی طرح کی درجنوں شکایات درج کرائی ہیں لیکن اب تک کوئی کارروائی عمل میں نہیں آئی۔

دھرنی نے حالیہ میڈیا رپورٹس کا ذکر بھی کیا جن میں کہا گیا تھا کہ گوگل سرچ انجن پر سنی کی مقبولیت وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی بڑھ گئی ہے۔ دھرنی نے اسے ایک خطرناک رجحان سے تعبیر کیا۔