The Dawn News - Pakistan - Islamabad

مالی بےقائدگیوں کاالزام،آڈیٹرجنرل برطرف
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حُسین کی ہدایت پر آڈیٹر جنرل پاکستان اختر بلند رانا کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ نے سپریم جوڈیشل کونسل کی رپورٹ، جس میں اختر بلند رانا پر مختلف اوقات میں مجرمانہ خفلت اور بے قائدگیوں کا الزام ہے، کے باعث ان کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

اختر بلند رانا کو اگست 2011 میں اس وقت کے صدر آصف علی زرداری نے صدارتی حکم پر آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقرر کیا تھا۔

ملتان سے تعلق رکھنے والے اختر بلند رانا سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے انتہائی قریبی دوست سمجھے جاتے ہیں۔

وہ اس عہدے پر فائز ہونے سے قبل یومن رائٹ کمیشن کے ایکٹنگ سیکرٹری اورنائب آڈیٹر جنرل کے عہدے پر کام بھی کرچکے ہیں۔

حکومت کی ہدایت پر قائم کی جانے والی پبلک آکاونٹ کمیٹی  کی جانب سے مالی سال میں اربوں روپے کی بے قائدگیوں کے انکشاف کے بعد سے اختر بلند رانا کی آڈیٹر جنرل کے عہدے پر تقریری متنازعہ بن گئی تھی۔

سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق سرکاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ سپریم  جوڈیشل کونسل کی رپورٹ میں اختر بلند رانا کو مختلف مواقع پر بے ضابطگیوں کا ذمہ دار ٹہرایا گیا ہے جو ان کو آڈیٹر جنرل کے عہدے سے ہٹانے کے لئے کافی ہے۔

وزارت خزانہ  کے نوٹیفیکشن کے مطابق’صدر مملکت ممنون حسین نے آئین کے آرٹیکل 168  کی شق 5 اور 209 کی شق 6 کے تحت اختر بلند رانا کو آڈیٹر جنرل کے عہدے سے ہٹانے کی ہدایت کی ہے اور اس کا اطلاق فوری گا‘۔