The Dawn News - Life & Style

ودیا کنگنا کی مداح ہوگئیں
بولی وڈ کی اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ کنگنا رناوٹ ایک بہترین اداکارہ ہیں اور وہ ان کی فلم 'تنو ویڈز منو ریٹرنز' میں بہترین طریقے سے ڈبل کردار کرنے پر کافی حیرت انگیز ہیں۔

اداکارہ ودیا بالن کا ایک انٹوریو میں کہنا تھا کہ ان کی پسندیدہ فلموں میں حال ہی کی کچھ فلمیں شامل ہیں جن میں انشکا شرما کی 'این ایچ 10'، دیپیکا پڈوکون کی 'پیکو' اور کنگنا رناوٹ کی 'تنو ویڈ منو ریٹرنز' ہیں۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ کنگنا ایک بہترین اداکارہ ہیں اور انہوں نے فلم میں شاندار اداکاری کی ہے۔

بولی وڈ کی بہت کم اداکارائیں ایک دوسرے کی تعریف کرتی نظر آتی ہیں البتہ ودیا ان میں سے ایک نہیں ہیں۔

ودیا بالن اس وقت اپنی فلم 'ہماری ادھوری کہانی' کی ریلیز کا انتظار کر رہی ہیں، اس فلم میں ان کے ساتھ اداکار عمران ہاشمی بھی اہم کردار کرتے نظر آئیں گے۔