The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

'جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے لیے تیار ہیں'
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخو پرویز خٹک نے بلدیاتی انتخابات کے دوران بدنظمی اور دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے لیے تیار ہے۔

پشاور میں وزیر اعلی پرویزخٹک نے اپنے اتحادی جماعتوں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں صوبائی حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے دھاندلی کے الزامات مستردکردئیے۔

مزید پڑھیں: بلدیاتی انتخابات میں بدانتظامی اور بے ضابطگیاں

وزیراعلی  نے الزام عائد کیا کہ ان کی حکومت کو ناکام بنانے کی سازش کی جارہی ہے، بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے تیاری نہیں کی تھی۔

وزیراعلی پرویزخٹک کا کہناتھا کہ الیکشن کے روز وہ اور انکی حکومت فریادی تھی، اپوزیشن جماعتیں شورمچانا بند کرے صوبائی حکومت دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن اور جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بنانے کو تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کے پی بلدیاتی الیکشن، فائرنگ سے چھ ہلاکتیں

مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران جماعت اسلامی کے وزیر خزانہ مظفر سید نے وزیراعلی کے سامنے اپنی جماعت کے موقف کی نفی کرتے ہو ئے کہا کہ صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی ذمہ دار نہیں۔

صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن سے صوبے کے بعض پولنگ اسٹیشن میں دوبارہ پولنگ کے دوران آرمی کے دستوں کو تعینات کرنے کا مطالبہ کردیا۔